Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ تقسیم کرنے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ تقسیم کرنے کا فیصلہ

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس میں طے پایا کہ فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ کے دوران تقسیم کی جائے گی۔

اجلاس کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز، موٹرسائیکل مالکان اور کسانوں کو فیول سبسڈی کی فراہمی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔  اسکیم میں شفافیت، احتساب اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ ہم آہنگی سمیت عملدرآمد کی اب تک کی پیشرفت پر بھی غور کیا گیا۔

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد عام آدمی اور زراعت سے وابستہ افراد کو براہِ راست ریلیف فراہم کرنا ہے۔ اس کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ کے دوران ہی مستحقین میں تقسیم کر دی جائے گی۔ نائب وزیراعظم نے اسکیم کی مجموعی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

79 اضلاع میں ایک کروڑ 86 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے: نیشنل ای او سی

Next

مریم نواز کا پلاسٹک کے خاتمے اور شجرکاری مہم تیز کرنے کا عزم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme