Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

گزشتہ سال صدر ٹرمپ کی فوری اور فیصلہ کن مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ہوئی: شہبازشریف

By FARHAN.YOUNAS1992
June 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on گزشتہ سال صدر ٹرمپ کی فوری اور فیصلہ کن مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ہوئی: شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے  امریکی سفارتخانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان کو تسلیم کرنے والے اولین ممالک میں سے ایک تھا، صدر ہنری ٹرومین نے قائد اعظم کو خط لکھ کر آزادی کی مبارکباد دی تھی، تربیلا ڈیم اور دیگر بڑے منصوبوں کی تعمیر میں امریکا کا تعاون حاصل ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ10 لاکھ سے زائد پاکستانی امریکا میں موجود ہیں، پاکستان امریکا کیلئےاپنی آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ہے، دونوں ملک دنیا کے اہم ترین مواقع پر ایک ساتھ کھڑے رہے ہیں،گزشتہ سال صدر ٹرمپ کی فوری اور فیصلہ کن مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ہوئی، ہم جنوبی ایشیا میں امن کے قیام اور لاکھوں لوگوں کی جان بچانے پر صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

Next

جعلی کرنسی کی روک تھام براہ راست اسٹیٹ بینک کےتحت نہیں آتی،ترجمان

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme