Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 4 خوارج ہلاک

By FARHAN.YOUNAS1992
June 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 4 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ آپریشنز  کے دوران چار خوارج کو ہلاک کر دیا ۔ صدر آصف علی زرداری ، وزیرِاعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا اور  ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا قومی عزم دہرا دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو خارجی دہشتگرد مارے گئے۔ مہمند میں ھی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو خوارج کو ہلاک کیا گیا۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی  برآمد ہوا۔ مارے گئے خوارج دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔ ترجمان پاک فوج نے واضح کیا کہ عزمِ استحکام کے تحت انسداد دہشتگردی مہم پوری قوت سے جاری ہے۔ بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کامیاب آپریشنز پر بہادر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ الگ الگ پیغامات میں کہا کہ قوم بہادر مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے لیے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ۔ پوری قوم اس جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان اور تاجکستان کا اقتصادی، تجارتی اور توانائی تعاون کو نئی رفتار دینے پر اتفاق

Next

چینی قونصل جنرل کی ’چائنہ پاکستان سکیورٹی پارٹنر شپ ‘قائم کرنے کی تجویز، تعاون کے فروغ پر زور

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme