Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

فیلڈ مارشل ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ خود اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on فیلڈ مارشل ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ خود اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ   فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نہ صرف پیچیدہ مذاکرات کی راہ ہموار کی بلکہ ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ خود اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں۔

آزاد حیثیت میں ایوان بالا (سینیٹ) کے رکن بننے والے سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’الحمداللہ! فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب نے ہندوستان کو جنگ میں بد ترین شکست دی۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’ اور پاکستان کے بعد صرف خطے تک محدود نہیں رہے بلکہ بین الاقوامی طور پر پوری دنیا کے امن کےلیے خود بطور فرد واحد زبردست کردار ادا کر رہے ہیں۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ ’ انہوں نے نہ صرف پیچیدہ مذاکرات کی راہ ہموار کی بلکہ ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ خود اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں، دنیا کے تجزیے اور دعوے کچھ بھی ہوں سب غلط ثابت ہوں گے انشااللہ اکیلے فیلڈ مارشل پاکستان کے دارلحکومت میں تاریخ رقم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ’امید ہے کہ کچھ دنوں یا ہفتوں میں پاکستان میں بڑے عالمی رہنماؤں کے ساتھ دنیا کے امن کی وہ تاریخ رقم ہو گی جس کا کسی نے گمان بھی نہیں کیا ہوگا۔ پاکستان اور فیلڈ مارشل ورلڈ آرڈر میں نمایاں طور پر نظر آ رہے ہیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ آباد

 

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت آزادکشمیر نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر آئینی رہنمائی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکردیا

Next

پاکستان اور تاجکستان کا اقتصادی، تجارتی اور توانائی تعاون کو نئی رفتار دینے پر اتفاق

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme