Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کر دیے، ایران کے خلاف کارروائی کے لیے کانگریس کی منظوری لازم

By FARHAN.YOUNAS1992
June 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کر دیے، ایران کے خلاف کارروائی کے لیے کانگریس کی منظوری لازم

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی ایک اہم قرارداد منظور کر لی ہے، جسے ایران سے متعلق امریکی پالیسی میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایوان نمائندگان میں پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 215 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ 208 ارکان نے اس کی مخالفت کی۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ چار ریپبلکن ارکان نے بھی پارٹی پالیسی سے ہٹ کر قرارداد کی حمایت میں ووٹ دیا۔

قرارداد کے متن کے مطابق ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی یا جنگی اقدام کے لیے امریکی صدر کو پہلے کانگریس سے منظوری حاصل کرنا ہوگی۔ اس فیصلے کا مقصد جنگ اور فوجی کارروائیوں سے متعلق آئینی اختیارات میں کانگریس کے کردار کو مضبوط بنانا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے لیے 5 نئے ممالک منتخب، جرمنی کو اسرائیلی حمایت لے ڈوبی

Next

پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت دریائے چناب پر اپنے حقوق کی حفاظت کرے گا: دفتر خارجہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme