Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

By FARHAN.YOUNAS1992
June 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ہوئی، جس کے باعث گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آ گئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،سیکٹر ایف-8، ایف-10، جی-9 سمیت شہر کے دیگرعلاقوں اور گرد و نواح میں ریکارڈ کی گئی، بارش کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لیا جبکہ موسم ٹھنڈا اور خوشگوارہوگیا،

محکمہ موسمیات کےمطابق راولپنڈی اسلام آباد میں مجموعی طور پر 17 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،سب سےزیادہ بارش شمس آبادمیں 39 ملی میٹر ہوئی،ایچ8میں 32،گوالمنڈی میں 28، کٹاریاں میں 26ملی میٹر بارش ہوئی،محکمہ موسمیات کےمطابق بارش کا سلسلہ آج اور کل بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ راولپنڈی،مری،گلیات،اٹک،چکوال،جہلم،گجرات،گوجرانوالہ،لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ،نارووال،ساہیوال،جھنگ چنیوٹ،فیصل آباد،اوکاڑہ،قصور،خوشاب،سرگودھا میں بھی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق بھکر،میانوالی،ڈیرہ غازی خان اورملتان میں بارش کا امکان ہے،سندھ کے بیشتراضلاع میں موسم خشک،بالائی اضلاع میں شدید گرم رہنےکا امکان ہے،جبکہ بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان نے 4 کھرب روپے کے قرضے قبل از وقت ادا کر دیے، مالیاتی استحکام کی جانب اہم پیش رفت

Next

کراچی میں 8 جون کو مقامی تعطیل کا اعلان

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme