Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

گلگت بلتستان انتخابات: مشترکہ امیدواروں پر ڈیڈلاک، پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں سے بات چیت نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on گلگت بلتستان انتخابات: مشترکہ امیدواروں پر ڈیڈلاک، پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں سے بات چیت نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی

گلگت بلتستان انتخابات میں مشترکہ امیدوار اور پارٹی ٹکٹوں پر اختلافات سامنے آگئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت نے سب سے پہلے  پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ)کے نشان پر لڑنے کیلئے محمود اچکزئی سے رابطہ کیا۔

ذرائع نے بتایاکہ محمود اچکزئی نے پی ٹی آئی رجسٹریشن مسائل کی وجہ سے اپنی پارٹی قائدین کوپشاوربھیجا، پی کے میپ کی قیادت پشاور میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سے ملی، خالد خور شید سے مشاورت میں پی کے میپ کے نشان پر لڑنے سے پی ٹی آئی قائدین نے انکار کیا۔

ذرائع کے مطابق ایم ڈبلیو ایم نے بھی پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان میں اتحادکی آفر کی، اپوزیشن لیڈر  سینیٹر  علامہ راجا ناصر عباس نے 16 نشستوں پر  اتحاد کرنےکا کہا تاہم  پی ٹی آئی مرکزی قیادت نے ایم ڈبلیو ایم کے نشان پر انتخابات میں حصہ لینے سے انکارکیا۔

ذرائع کے مطابق علامہ راجا ناصر عباس نے خالد خورشید کو گلگت بلتستان میں مشترکہ جلسے کرنےکا کہا جس پر  خالد خور شید نے کہا کہ جلسے کے لیے پارٹی کے پاس پیسے نہیں ہیں۔

ذرائع نے یہ بھی بتایاکہ پی ٹی آئی قیادت نے ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ اتفاق نہ ہونےکی وجہ مذہبی بنیادوں پر ووٹ کو قرار دیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت سے ایم ڈبلیو ایم، پی کے میپ سمیت مزید دو جماعتوں کی قیادت کے رابطے ہوئے لیکن اتفاق نہ ہوسکا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بجٹ 2026-27: پاور ڈویژن کے 48 ترقیاتی منصوبوں کیلئے 91 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

Next

جاپان میں مسجد تنازع عالمی موضوع بن گیا، سفیر پاکستان کی شرکت پر سفارتخانے کی وضاحت

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme