Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعلیٰ کے حکم پر پنجاب میں آلودگی پھیلانے فیکٹریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 2 Min Read
Comments Off on وزیراعلیٰ کے حکم پر پنجاب میں آلودگی پھیلانے فیکٹریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

محکمہ ماحولیات چنیوٹ ٹیم کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی چمڑا فیکٹری کے خلاف میں بڑی کارروائی کرکے رہائشی آبادی میں قائم غیر قانونی چمڑا سازی کی فیکٹری گرا دی گئی جب کہ رہائشی علاقے میں قائم کھالوں کا گودام بھی مسمار کر دیا گیا ۔

حکام کا کہنا تھا کہ گودام میں جانوروں کی کھالوں کی پروسیسنگ اور چمڑا سازی کا کام جاری تھا، تعفن، بدبو اور انسانی صحت کےلئے مضر ماحول کے باعث شہری شدید تکلیف میں مبتلا تھے۔

دوسری جانب محکمہ ماحولیات کی ٹیم نے اہل علاقہ کی شکایات پر کارروائی کی جب کہ اہل علاقہ کا وزیراعلی مریم نواز شریف نے شکریہ ادا کیا۔

اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ طویل عرصے سے بچے، بڑے اور خواتین اذیت اور بیماریوں کا شکار ہو رہے تھے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی ای پی اے چنیوٹ کی ٹیم کو شاباش دی۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

علاوہ ازیں سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگریب کا کہنا تھا کہ رہائشی علاقوں میں انڈسٹریل کام کی اجازت نہیں ہے، چمڑا ساز ،سلاٹر ہاوسز ،ٹینریز، پلاسٹک کا ا ستعمال کوڑا جلانے فصلوں کی باقیات آگ لگانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام الناس سے گزارش ہے کہ حکومتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں، ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 2 سالوں میں حکومت پنجاب کے اقدامات کی بدولت ایئر کوالٹی انڈیکس میں نمایاں بہتری ہوئی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان میں ایسا مافیا جو ساری پارٹیوں میں موجود ہے: حافظ نعیم الرحمان

Next

گلگت بلتستان میں آزاد، شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں: شازیہ مری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme