Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

کسانوں نے نئے بجٹ میں بجلی کے بلوں اور کھاد پر ریلیف مانگ لیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on کسانوں نے نئے بجٹ میں بجلی کے بلوں اور کھاد پر ریلیف مانگ لیا

کسانوں نے نئے بجٹ میں بجلی کے بلوں اور کھاد پر ریلیف مانگ لیا۔

کسان اتحادپاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہا کہ مہنگائی کےباعث کسان گندم اوردیگرفصلوں کوپوری کھاد ہی نہیں ڈال سکے،جس کے باعث پیداوار میں کمی آئی،چار چار ایکڑ والے کسانوں کا ٹیوب ویل کا بجلی بل چار لاکھ روپے تک آیا ہے۔

انہوں نےکہاکیا آئی ایم ایف کا پریشرصرف کسانوں کےلئےہے؟کھاد، زرعی ادویات، بیجوں اور ڈیزل پر مزید ٹیکسز ہرگز قبول نہیں،حکومت نےمطالبات تسلیم نہ کیے تو بجٹ کے بعد ملک بھر کے کسان اسلام آبادکی طرف مارچ کریں گے،پھرکوئی طاقت ہمارا راستہ نہیں روک سکے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

توانائی بچت مہم، وزیراعظم نے نئے کاروباری اوقات کی منظوری دیدی

Next

ڈیجیٹل جنگ جاری ہے، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے: جمال رئیسانی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme