Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سندھ میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 9 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on سندھ میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 9 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

سندھ میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق نواب شاہ میں 4 ،ایک دادو اور4 افراد قاضی احمد میں جاں بحق ہوئے، صوبہ بھر میں طوفان اور تیزبارشوں سے 210افراد زخمی بھی ہوئے۔

میہڑ اور گردونواح میں طوفانی ہواؤں اور بارش نے تباہی مچادی، گھروں کی چھتیں، دیواریں اور سولر پلیٹیں گرنے کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 100 سےزائدزخمی ہوگئے۔

مٹی کے شدید طوفان اور موسلا دھار بارش کے باعث مواصلاتی اور بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا، سکھر اور گردونواح میں حدِ نگاہ انتہائی متاثر ہوئی جبکہ سیپکو ریجن کے 60 سے زائد بجلی کے فیڈرز ٹرپ کر گئے، جس سے وسیع علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا۔

کشمور اور کندھ کوٹ میں بھی تیز ہواؤں اور طوفانی بارش کی وجہ سے شہریوں کی سولر پلیٹیں اڑ گئیں اور کئی گھروں کی چھتوں کو جزوی نقصان پہنچا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،2 افراد جاں بحق،29 زخمی

Next

بجٹ میں پاور ڈویژن کے 48 منصوبوں کیلئے 91 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme