Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

نیتن یاہو کا بیان ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا حصہ نہیں ہے۔ مارکو روبیو

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on نیتن یاہو کا بیان ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا حصہ نہیں ہے۔ مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے غزہ کے 70 فیصد حصے پر قبضے کے ہدف کا بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق مجوزہ منصوبے سے مطابقت نہیں رکھتا۔

کیپیٹل ہل میں ایوان کی تخصیصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران ڈیموکریٹ رکن روز ڈی لارو نے سوالات کیے کہ آیا امریکہ غزہ میں حماس کو شکست دینے کے لیے اسرائیلی منصوبے کی حمایت کرتا ہے، جس میں 70 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کا ہدف شامل ہے۔

اس موقع پر مارکو روبیو نے واضح کیا کہ نیتن یاہو کا بیان ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا حصہ نہیں ہے۔ ان کے مطابق امریکی منصوبہ غزہ میں حماس کی حکمرانی کے خاتمے اور علاقے کی ازسرنو تعمیر پر مبنی ہے۔

روبیو نے کہا کہ “ہمارے پاس ایک منصوبہ ہے، لیکن یہ کوئی مطالبہ نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ حتمی مقصد ایک ایسا غزہ ہونا چاہیے جہاں حماس کی حکمرانی نہ ہو۔”

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اور اسرائیل دونوں کا ہدف ایک ایسا سیاسی و انتظامی ڈھانچہ ہے جو حماس کے اثر و رسوخ سے آزاد ہو، تاہم اس مقصد کے حصول کے طریقہ کار پر اختلاف پایا جاتا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایرانی جزیرے کی جانب جانے والا آئل ٹینکر امریکی حملے میں تباہ ہو گیا

Next

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں بڑی کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme