Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایرانی جزیرے کی جانب جانے والا آئل ٹینکر امریکی حملے میں تباہ ہو گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایرانی جزیرے کی جانب جانے والا آئل ٹینکر امریکی حملے میں تباہ ہو گیا

امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے جزیرہ کھرگ کی طرف جانے والے ایک آئل ٹینکر کو فضائی حملے میں ناکارہ بنا دیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے بیان کے مطابق بوٹسوانا کے جھنڈے والے بغیر لدے تیل بردار جہاز M/T Lexie کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب اس نے بارہا وارننگز کے باوجود امریکی افواج کی ہدایات پر عمل نہیں کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ جہاز کے عملے نے 24 گھنٹے کے دوران متعدد بار دی گئی ہدایات کو نظر انداز کیا، جس کے بعد ایک امریکی جنگی طیارے نے جہاز کے انجن روم پر ہیل فائر میزائل فائر کیا، جس سے ٹینکر ناکارہ ہو گیا اور اسے ایران کی بندرگاہ تک پہنچنے سے روک دیا گیا۔

CENTCOM کا مزید کہنا ہے کہ اپریل میں ایران کی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے آغاز کے بعد سے یہ چھٹا جہاز ہے جسے اس نوعیت کی کارروائی کے ذریعے غیر فعال کیا گیا ہے۔

دوسری جانب ایرانی میڈیا نے آبنائے ہرمز کے قریب جزیرہ قشم کے علاقے میں دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق مقامی ذرائع اور رہائشیوں نے بتایا کہ علاقے میں اچانک دھماکوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے کی شدید مذمت

Next

نیتن یاہو کا بیان ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا حصہ نہیں ہے۔ مارکو روبیو

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme