Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بجٹ میں شعبہ صحت کے منصوبوں کے لیے 22ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 2 Min Read
Comments Off on بجٹ میں شعبہ صحت کے منصوبوں کے لیے 22ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے لیے شعبہ صحت کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔

نئے اور پرانے منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 22 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز ہے۔ ڈرگ کنٹرول کے لیے صرف 14 کروڑ اور ایکشن پلان برائے قومی آبادی کے لیے صرف 50 کروڑ روپے رکھے جائیں گے۔

دستاویز کے مطابق ہیلتھ سیکٹر کے 21 جاری اور 12 نئے منصوبوں کے لیے بجٹ تجویز کیا گیا ہے، نئے منصوبوں کیلئے 2 ارب 64 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

اسلام آباد کینسر ہاسپٹل کے لیے ایک ارب 29 کروڑ 76لاکھ روپے، وزیراعظم کے انسداد ہیپاٹائٹس سی پروگرام کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

وزیراعظم کے انسداد ذیابیطس پروگرام کیلئے ایک ارب روپے، انٹیگریٹڈ ڈیزیز سرویلنس سسٹم کی ترقی پر ایک ارب 83 کروڑ روپے، قومی صحت کے جاری منصوبوں کے لیے 19.36 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

اسلام آباد کینسر اسپتال کے لیے 1.298 ارب روپے، اسلام آباد میں جناح اسپتال پولی  کلینک منصوبے کے لیے 1.5 ارب روپے، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی متعدی امراض لیبارٹری کے لیے ایک ارب روپے، جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر اسلام آباد کے لیے 50 کروڑ روپے، پمز میں اسٹروک اور کریٹیکل کیئر سہولیات کی توسیع کے لیے 1.5 ارب روپے مختص ہونے کا امکان ہے۔

اسلام آباد کینسر اسپتال کے آلات کی خریداری کے لیے 1.5 ارب روپے، وزیراعظم قومی صحت پروگرام کے لیے 2 ارب روپے، ایچ آئی وی، ایڈز، ملیریا اور ٹی بی کنٹرول پروگرام کے لیے 50کروڑ روپے، ایکشن پلان برائے قومی آبادی کے لیے صرف 50 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 23 فیصد کمی

Next

بلدیاتی الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme