Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

خیبرپختونخوا میں گلاف الرٹ جاری، پیشگی حفاظتی اقدامات کی ہدایت

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on خیبرپختونخوا میں گلاف الرٹ جاری، پیشگی حفاظتی اقدامات کی ہدایت

خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلاف اور فلیش فلڈ کا خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے الرٹ جاری کردیا۔

اعلامیے کے مطابق صوبے میں شدید گرمی برقرار ہے، گرمی کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے، جس سے گلاف کے خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اپرو لوئر چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کردیا گیا، مراسلے کے مطابق سوات، چترال، دیر، کوہستان اور مانسہرہ میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ، مٹی اور  پتھروں کے تودے گرنے سے رابطہ سڑکیں متاثر ہونے کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق 4 جون سےبالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، ندی نالوں اور دریاؤں میں اچانک طغیانی سے سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے، سیاح غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور حساس علاقوں میں احتیاط برتیں۔ ضلعی انتظامیہ کو بروقت وارننگ اور انخلائی منصوبے فعال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وادیِ اردن میں اسرائیلی آباد کاروں کی نئی غیر قانونی آؤٹ پوسٹ، فلسطینی خاندانوں کی بے دخلی کا خدشہ

Next

مانسہرہ چلاس مجوزہ موٹروے کو براہ راست چین سے منسلک کرنے کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme