Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

آندھی،بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری، عوام سے احتیاطی تدابیر کی اپیل

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on آندھی،بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری، عوام سے احتیاطی تدابیر کی اپیل

پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے 5 جون تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں آندھی ،بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا۔

بیان کے مطابق لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، بھکر، لیہ، فیصل آباد، جھنگ، اوکاڑہ،گوجرانوالہ اورحافظ آباد میں بارش کا امکان ہے۔

سرگودھا، میانوالی، شیخوپورہ، خوشاب اور منڈی بہاوالدین میں بھی بارشوں کی پیشگوئی ہے، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، جھنگ اور گردونواح میں بارش کا امکان ہے۔

صوبہ بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کر دیا گیا،ڈی جی پی ڈی ایم اے عمر جاوید کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی سے بچاو کیلئے محفوظ مقامات پر رہیں، آسمانی بجلی کی گرج چمک کے دوران کھلے مقامات تلے ہرگز نہ جائیں۔

بیان کے مطابق کسان اپنی تمام ترپیشگی اقدامات موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں، سیاح شمالی علاقہ جات کے سفر میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

علی پورمیں شدید آندھی اور طوفان سے درجنوں بستیاں جل کر راکھ ہوگئیں

Next

پاکستان اور آسٹریلیا آج دوسرے ون ڈے میں آمنے سامنے، گرین شرٹس کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کا موقع

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme