Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا آج دوسرے ون ڈے میں آمنے سامنے، گرین شرٹس کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کا موقع

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان اور آسٹریلیا آج دوسرے ون ڈے میں آمنے سامنے، گرین شرٹس کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کا موقع

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا اور اہم مقابلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں سہ پہر ساڑھے چار بجے مدمقابل ہوں گی۔

سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم آج کی کامیابی کے ذریعے سیریز اپنے نام کرنے کے قریب پہنچنا چاہے گی، جبکہ آسٹریلوی ٹیم شکست کے داغ مٹاتے ہوئے سیریز برابر کرنے کے ارادے سے میدان میں اترے گی۔

میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ سیشنز کیے اور اپنی خامیوں پر کام کیا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے مختلف شعبوں میں مشقیں کیں، جبکہ آسٹریلوی اسکواڈ نے بھی حکمت عملی کو حتمی شکل دی۔

یاد رہے کہ راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ اس کامیابی کے بعد قومی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں اور کھلاڑی دوسری کامیابی کے لیے پرعزم دکھائی دے رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آندھی،بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری، عوام سے احتیاطی تدابیر کی اپیل

Next

اسلام آباد: نیشنل پولیس اکیڈمی کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام تیز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme