Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان عالمی امن کا ضامن، ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان عالمی امن کا ضامن، ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے پاکستان کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ڈپلومیسی کو بھر پور انداز میں سراہا ہے۔

 

عالمی جریدہ العربیہ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کر کے ایک مکمل جنگ کو ٹالنے میں مخلصانہ کوشش اور مدد کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی شاندار سفارتی کوششوں نے کئی مواقع پر ایران امریکا مکمل جنگ کے آغاز کو روکا ہے۔

 

العربیہ کے مطابق پاکستان نے امریکا اور ایران کو قریب لانے اور اختلاف کم کرنے کے لیے مدبرانہ کوششیں کیں، پاکستان نے ایران اور امریکا کے وفود کے درمیان طویل براہِ راست مذاکرات کی میزبانی بھی کی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوششیں جاری رکھیں اور امریکا اور ایران میں رکاؤٹوں کو دور کرنے میں کردار ادا کیا۔

ماہرین کے مطابق پاکستان نے دنیا کو متاثر کرنے والی جنگ کو رکوانے اور امن کے قیام  کے لیے کامیاب سیاسی اور ملٹری ڈپلومیسی کا لوہا منوایا۔ امریکا ایران جنگ میں پاکستان کی جانب سے ثالثی کا کردار پاکستان کی اہمیت اور عالمی سطح پر بھر پور اعتماد کا عکاس ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزارتوں اور ڈویژنوں کیلئے ترقیاتی بجٹ 754 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ

Next

گلگت بلتستان انتخابات، کیا نواز شریف فعال سیاست میں واپس آ رہے ہیں؟

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme