Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے ملک بھر کے چیمبرزآف کامرس کے وفد کی ملاقات

By FARHAN.YOUNAS1992
June 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف سے ملک بھر کے چیمبرزآف کامرس کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ملک بھر کے چیمبرز آف کامرس کے وفد نے ملاقات کی جس دوران  وفد نے آئندہ بجٹ اور ملکی مجموعی معاشی ترقی کے لیے وزیراعظم کو اہم تجاویز پیش کردیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم  نے کہا کہ مسلسل محنت سے معیشت کو استحکام ملا،تیز ترمعاشی ترقی کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے،صنعتی ترقی اور پیداوار بڑھانے کیلئے آئندہ بجٹ میں مزید اقدامات اٹھائیں گے۔

وزیراعظم نے ایف بی آر کو  15 جون تک ٹیکس ریفنڈ کے تمام زیر التوا کیسز نمٹانے کی ہدایت کی ، برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کا مشن اجتماعی کاوشوں سے یقینی بنائیں گے،ایکسپورٹ ری فائنانس سکیم کی شرح جون 2027 تک 4.5 فیصد پر برقرار رہے گی،برآمدکنندگان کی سہولت کیلئے بینکوں کا یہ فیصلہ قابلِ تحسین ہے۔

شہبازشریف نے ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کا مرکزی دفتر کراچی منتقل کرنے ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی درخواست پر گجرات میں پاسپورٹ کا دفتر کھولنے کی ہدایت کی، ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی کیلئے اصلاحات معاشی ایجنڈے کا ہم حصہ ہیں۔

پاکستانی سرمایہ کار جوائنٹ وینچرز کے ذریعے الیکٹرک وہیکلز کی مقامی پیداوار کو فروغ دیں،وفد نے وزیراعظم،اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل کی امن کو فروغ دینےکی کوششوں کو سراہا ۔وفد نے کہا کہ کاروباری برادری معاشی ترقی اور روزگار میں اضافے کیلئے حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔

وفد نے “وزیراعظم اپنا گھر پروگرام”کےتحت آسان شرائط پر قرضہ اسکیم کے اجراء کا خیرمقدم کیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

علیمہ خان نے سابق آرمی چیف کی عمران خان سے ملاقات کی خبر کو بے بنیاد قرار دیدیا

Next

پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار 691 ارب روپےکا مقروض، دستاویز ات سامنے آگئیں

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme