Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سندھ کا 2026-27 کا ترقیاتی بجٹ تیار، 900 ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز

By FARHAN.YOUNAS1992
June 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on سندھ کا 2026-27 کا ترقیاتی بجٹ تیار، 900 ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز

دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 522 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، جبکہ رواں مالی سال اس پروگرام کا حجم 520 ارب روپے تھا۔

ترقیاتی بجٹ میں غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبوں کے لیے 296 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ مالی سال 2025-26 میں فارن پراجیکٹ سسٹنس پروگرام کے لیے 367 ارب روپے رکھے گئے تھے۔

اسی طرح آئندہ مالی سال کے دوران وفاقی پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 50 سے 60 ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز ہے، جبکہ رواں مالی سال اس مد میں 76 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔

دستاویزات کے مطابق ضلعی سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 50 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ موجودہ مالی سال میں اس مد کے لیے 55 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔

رواں مالی سال سندھ کے مجموعی ترقیاتی پروگرام کا حجم 1018 ارب روپے تھا، تاہم آئندہ مالی سال کے لیے مختلف شعبوں میں ترجیحات اور دستیاب وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی اخراجات کی نئی تجاویز مرتب کی گئی ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آئی ایم ایف کو پیٹرولیم سرچارج کے نام پر ٹیکس وصولی کی یقین دہانی

Next

پاکستان حج مشن کی دیانت داری کی مثال، لاکھوں روپے اور قیمتی اشیاء حجاج کے حوالے کر دیں

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme