Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

گلگت بلتستان عام انتخابات؛ پنجاب پولیس کے 5ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے

By FARHAN.YOUNAS1992
June 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on گلگت بلتستان عام انتخابات؛ پنجاب پولیس کے 5ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے

لاہور:پنجاب پولیس نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی جس کے تحت پانچ ہزار مرد و خواتین اہلکار عام انتخابات میں سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

آئی جی پنجاب کے حکم پر ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب کو مراسلہ بھجوا دیا۔

مراسلے کے مطابق پنجاب پولیس کے آر ایم پی ونگ کے 1500 اہلکار جبکہ پنجاب کانسٹیبلری کے 1242 اہلکار گلگت بلتستان جائیں گے۔ پنجاب ہائی وے پٹرولنگ ونگ کے1958  اور لاہور پولیس کی 300 لیڈیز اہلکار بھی ڈیوٹی پر جائیں گے۔

گلگت بلتستان عام انتخابات میں اہلکاروں کو پہنچانے کے لیے ٹرانسپورٹ کے مناسب انتظام کے ساتھ ریل گاڑی کے سفر کو بھی مد نظر رکھا جائے۔ نفری کو گلگت بلتستان پہنچانے والی بسوں کے نمبر، ڈرائیورز کے نام اور رابطہ نمبرز آئی جی آفس متعلقہ برانچ کو فراہم کیے جائیں۔

مراسلے میں بسوں کے فٹنس سرٹیفکیٹس بھی فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے استعفے کی افواہیں مسترد کر دیں، کہا: “میں میدان میں ڈٹا ہوا ہوں”

Next

ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme