Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

فرانس کا لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 31, 2026 1 Min Read
Comments Off on فرانس کا لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

پیرس: فرانس نے لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

فرانسیسی وزیر خارجہ Jean-Noël Barrot نے کہا کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی زمینی آپریشنز کے دائرہ کار میں توسیع اور تاریخی Beaufort Castle پر قبضے کے بعد انہوں نے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے اور اسرائیل کے لیے لبنانی سرزمین پر فوجی کارروائیاں جاری رکھنے یا مزید علاقوں پر قبضہ برقرار رکھنے کا کوئی جواز موجود نہیں ہے۔

فرانسیسی وزیر خارجہ نے زور دیا کہ خطے میں کشیدگی میں اضافہ مشرق وسطیٰ کے امن و استحکام کے لیے خطرہ بن سکتا ہے، اس لیے بین الاقوامی برادری کو صورتحال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

میانمار میں زور دار دھماکا، 55 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Next

اقوامِ متحدہ میں بھارت کی سرحد پار سرگرمیوں پر رپورٹ پیش، بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme