Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

میانمار میں زور دار دھماکا، 55 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 31, 2026 1 Min Read
Comments Off on میانمار میں زور دار دھماکا، 55 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ینگون: میانمار میں ایک بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 55 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا ملک کے ایک ایسے علاقے میں ہوا جو باغی گروہوں کے زیرِ کنٹرول بتایا جا رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 25 خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں اور متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں اور ملبہ ہٹانے کا عمل جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی طبی مراکز منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ متاثرہ علاقے میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات میں دھماکے کی نوعیت اور اسباب کے بارے میں واضح تفصیلات سامنے نہیں آئیں، تاہم متعلقہ حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

قلعہ عبداللہ میں فائرنگ، قبائلی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق

Next

فرانس کا لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme