Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال کو پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 30, 2026 1 Min Read
Comments Off on کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال کو پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال کو پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو افسر کا اضافی چارج سونپ دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آئی ڈیپ کے چیف ایگزیکٹو افسر کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال مستقل تعیناتی تک پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے امور بھی سرانجام دیں گے۔ وہ بیک وقت آئی ڈیپ اور پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کی انتظامی و ترقیاتی سرگرمیوں کی نگرانی کریں گے۔

کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال کو یہ اضافی ذمہ داری ان کی مؤثر انتظامی کارکردگی اور اہم منصوبوں کی بروقت تکمیل کے اعتراف میں سونپی گئی ہے۔ ان کی قیادت میں نواز شریف کینسر کیئر ہسپتال کا بڑا حصہ ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بجٹ ، وزیراعلیٰ کے پی کے نے حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام طلب کر لیا

Next

اسلام آباد ایئرپورٹ ٹریفک بندش، خواجہ سعد رفیق کی شدید تنقید

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme