Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

بجٹ میں خوراک اور روز مرہ ضروری اشیاء پر بھاری ٹیکس برقرار رہنے کا امکان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 30, 2026 1 Min Read
Comments Off on بجٹ میں خوراک اور روز مرہ ضروری اشیاء پر بھاری ٹیکس برقرار رہنے کا امکان

بجٹ میں خوراک اور روزمرہ ضروری اشیاء پر بھاری ٹیکس برقرار رہنے کا امکان ہے،بنیادی غذائی آئٹمز اور اشیائے ضروریہ پر بھاری ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی جاری ہے۔

دستاویز کےمطابق سفیدکرسٹلائن چینی پر 20 فیصدکسٹمزڈیوٹی اور 4 فیصداضافی ڈیوٹی کی وصولی کی جارہی ہے،ویجیٹبل گھی ،کوکنگ آئل ،چائےکی پتی ،چینی،خشک دودھ ،تیارشدہ خوراک،بجلی اور گیس پر 18فیصد سیلزٹیکس بھی نافذ ہے،مختلف اقسام کی ادویات پر بھی ایک فیصد سیلزٹیکس لیاجا رہا ہے۔

دستاویز کےمطابق چکن پر 20 فیصدکسٹمز اور4فیصد اضافی کسٹمز ڈیوٹی نافذہے،انڈوں پر 3 فیصد سے لےکر 16 فیصد تک کسٹمز ڈیوٹی کی وصولی جاری ہےجبکہ ریگولیٹری ڈیوٹی اس کےعلاوہ ہے,آلو پر 20 فیصدریگولیٹری ڈیوٹی،ٹماٹر اورپیاز پر پانچ پانچ فیصد کسٹمز ڈیوٹی نافذ ہے ۔

اس کے علاوہ گندم اور چاول پردس دس فیصد جبکہ گندم کے آٹے پرپانچ فیصد کسٹمز ڈیوٹی لی جا رہی ہے, خام سویابین آئل پرساڑھے دس ہزار روپےفی میٹرک ٹن کسٹمز ڈیوٹی اوردو فیصد اضافی کسٹمز ڈیوٹی بھی عائد کی گئی ہے,ویجیٹبل آئل پر دس ہزار آٹھ سو روپے فی میٹرک ٹن کسٹمز ڈیوٹی اور دس فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی,خام کوکنگ آئل پر آٹھ ہزار روپے فی میٹرک ٹن کسٹمز ڈیوٹی لاگو اور دو فیصد اضافی کسٹمز ڈیوٹی نافذ ہے ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایئرلائنزکے لیے بڑا ریلیف،جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی

Next

عالمی موسمیاتی ادارے کی وارننگ: 2027 انسانی تاریخ کا گرم ترین سال بن سکتا ہے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme