Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اوگرا کی سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی، لاکھوں لیٹر ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 30, 2026 1 Min Read
Comments Off on اوگرا کی سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی، لاکھوں لیٹر ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  نے سندھ اوربلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے  لاکھوں لیٹر غیرقانونی ذخیرہ شدہ پیٹرول اورڈیزل ضبط کرلیا۔

اعلامیے کے مطابق اوگرا نے سندھ اوربلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کی جس میں   لاکھوں لیٹر غیرقانونی ذخیرہ شدہ پیٹرول اورڈیزل ضبط کرلیا گیا۔

اوگرا کا کہنا ہے کہ  پیٹرول اورڈیزل حب کے مقام پر غیرقانونی ذخیرہ کیا گیا تھا، پیٹرول ڈیزل غیرقانونی طور پر ایک آئل ڈپو میں اسٹور کیا گیا تھا۔

اوگرا کے مطابق نجی کمپنی کا آئل ڈپو بھی غیرقانونی طورپرکام کر رہا تھا۔آئل ڈپو کے پاس اوگرا کا لائسنس اور وزارت دفاع کا این او سی نہیں تھا۔

اعلامیے کے مطابق  اوگرا کی انفورسٹمنٹ ٹیم نے آئل ڈپو سیل کر دیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

Next

اماراتی حلقوں کی جانب سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی پرزور تردید

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme