Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 30, 2026 1 Min Read
Comments Off on گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ 

مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ کے سنگینہ پہاڑ میں لگی آگ نے شدید اختیار کر لی ہے، جس کے بعد مقامی مساجد سے شہریوں کو آگ بجھانے میں مدد کے لیے نکلنے کے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق مالاکنڈ کی تینوں تحصیلوں کے مختلف پہاڑی سلسلےاس وقت آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ تحصیل بٹ خیلہ کے سنگینہ پہاڑ، درگئی کے جبن پہاڑ اور تحصیل تھانہ کے بایزی آلہ ڈھنڈ ڈھیری اور زرکنڈی تنگے کے پہاڑوں میں لگی آگ نے قیمتی درختوں کو جھلسا کر رکھ دیا ہے۔

دوسری جانب، مظفرآباد کے نواحی پہاڑوں کے جنگلات بھی آگ کی زد میں ہیں۔

کنزرویٹر فاریسٹ میر نصیر کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے باعث چیڑھ کے جنگلات میں قدرتی طور پر آگ لگنے کے واقعات پیش آرہےہیں، محکمہ جنگلات کے پاس ضروری ساز و سامان کی شدید کمی ہے، روایتی طریقوں سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

جبکہ تاہم تیز ہواؤں اور دشوار گزار راستوں کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثات، 2 نوجوان جاں بحق، 6 شدید زخمی

Next

اوگرا کی سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی، لاکھوں لیٹر ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme