Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمے دار اسرائیل ہے، ایرانی صدر پزشکیان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 29, 2026 1 Min Read
Comments Off on خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمے دار اسرائیل ہے، ایرانی صدر پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا، جبکہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عدم استحکام کا ذمے دار اسرائیل کو قرار دیا ہے۔

ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق صدر پزشکیان نے امریکا کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں اور مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کسی بھی صورت “ذلت آمیز سفارتکاری” قبول نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی قیادت کو اس حقیقت کا ادراک ہے کہ دنیا کی طاقتور ترین قوتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہنے کی قیمت اور مشکلات کیا ہوتی ہیں، تاہم قومی مفادات اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

ایرانی صدر نے مزید کہا کہ جنگ اور کشیدگی کے نتائج کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور یہ تصور غلط ہے کہ کسی تنازع کے بعد حالات دوبارہ مکمل طور پر پہلے جیسے ہو جائیں گے۔

ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام، پابندیوں اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر سفارتی سرگرمیاں تیز ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹرمپ نے ایران معاہدے کا مسودہ اتحادی ممالک کو بھجوا دیا، برطانوی اخبار کا دعویٰ

Next

امریکا نے عراق کو مکمل تباہ کر کے “بہت بڑی غلطی” کی تھی، ٹرمپ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme