Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

آئی ایس پی آر کا یو این امن مشنز میں پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین

By FARHAN.YOUNAS1992
May 29, 2026 1 Min Read
Comments Off on آئی ایس پی آر کا یو این امن مشنز میں پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے عالمی یومِ امن دستہ 2026 پر پاکستان کا ’’بلیو ہیلمٹس‘‘ کو سلام پیش کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 1960 سے اب تک 2 لاکھ 37 ہزار سے زائد پاکستانی امن مشنز میں خدمات انجام دے چکے، اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں 183 پاکستانی اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا، پاکستانی امن دستے کانگو، جنوبی سوڈان اور وسطی افریقی جمہوریہ میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی بلیو ہیلمٹس فوجی آپریشنز سمیت انسانی امداد میں بھی پیش پیش ہیں، جدید جنگی حالات میں امن دستوں کو سائبر خطرات اور موسمیاتی چیلنجز کا سامنا ہے، Invest in Peace” 2026 کا مرکزی پیغام، امن کیلئے اجتماعی سرمایہ کاری ناگزیر قرار ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ عالمی امن، استحکام اور انسانی خدمت کیلئے پاکستان کا کردار ہمیشہ نمایاں رہے گا، پاکستان اقوامِ متحدہ کے پرچم تلے عالمی امن کے فروغ کیلئے پُرعزم ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

عید کا تیسرا روز: قربانی اور دعوتوں کے ساتھ سیرسپاٹوں کا پلان بھی تیار

Next

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس منسوخ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme