Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

نائب وزیراعظم کی پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 28, 2026 1 Min Read
Comments Off on نائب وزیراعظم کی پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

نیویارک میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی عید ملن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور کہا 28 مئی  1998 کو ایٹمی طاقت بن کر پاکستان نے دنیا میں اعلیٰ مقام حاصل کیا  اور مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ بھی کیا ، اسحاق ڈار کی کل واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ اور مشیر قومی سلامتی مارکو روبیو سے ملاقات بھی ہوگی ۔

ترجمان دفتر خارجہ مطابق نیویارک میں عید ڈنر کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا  مئی کو پاکستانی تاریخ میں کئی وجوہات کےباعث خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ اب پاکستان علاقائی اور عالمی امن کیلئے فعال تعمیری کردار بھی ادا کر رہا ہے۔ پاکستان بے پناہ صلاحیتوں کا حامل ہے اور اِس کے بہترین دن آنے والے ہیں ۔ پائیدار ترقی کے ذریعے لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانا ہے ۔ ترقی کا اگلا مرحلہ ملکی برآمدات بڑھا کر طے کیا جائے گا ۔پاکستانی امریکی کمیونٹی سمیت تارکین وطن کو پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ بھی قرار دیا ۔

اسحاق ڈار دورے کے دوسرے مرحلے میں کل نیویارک سے واشنگٹن روانہ ہوں گے  ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،علاقائی وعالمی پیشرفت اورباہمی دلچسپی  کےامور پرتبادلہ خیال کیا جائےگا ۔۔۔ مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعےعلاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے کی پاکستانی کوششوں اور ثمرات پر بھی بات ہوگی ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آبائی علاقے وادی تیرہ آمد پر مظاہرین کا ان کے گھر کے باہر احتجاج

Next

اسحاق ڈار کی نیویارک میں چینی وزیرخارجہ سے ملاقات، علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme