Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اسلام آباد، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پہلے روز کی صفائی آپریشن تفصیلات جاری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 28, 2026 1 Min Read
Comments Off on اسلام آباد، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پہلے روز کی صفائی آپریشن تفصیلات جاری

وفاقی دارالحکومت میں عید قرباں پر صفائی آپریشن ۔ ضلعی انتظامیہ نےپہلے روز کی تفصیلات جاری کر دیں ۔ دعویٰ کیا کہ صفائی آپریشن میں چورانوے فیصد شکایات کا فوری ازالہ کیا گیا ۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ایک لاکھ نو ہزار آٹھ سو پچپن جانوروں کی آلائشیں اٹھا کر ایک سو سینتیس خندقوں میں تلف کی گئیں۔ شہر بھر میں ایک ہزار آٹھ سو آٹھ ٹن آلائشیں اور کچرا ٹھکانے لگایا گیا ۔ آپریشن کے دوران پینسٹھ ہزار چھ سو چوہتر چھوٹے اور چوالیس ہزار ایک سو بیاسی بڑے جانوروں کی آلائشیں اٹھائی گئیں ۔

عید کےپہلےروز صفائی سےمتعلق دو سو ساٹھ شکایات موصول ہوئیں جن میں سے ڈھائی سو نمٹا دی گئیں ۔ اسلام آباد کے تمام بہتر اجتماعی قربانی پوائنٹس کو مکمل طورپر دھو کر جراثیم کش اسپرے کیا گیا ۔ عرقِ گلاب کا اسپرے کر کے ماحول کو خوشگوار اور صاف رکھا گیا ۔ دیہی علاقوں میں صفائی آپریشن کی نگرانی کیلئے تھرڈ پارٹی انسپیکشن کا خصوصی نظام متعارف ۔ عید کے پہلے دن تین سو چوبیس شکایات رپورٹ، تین سو دو حل کی گئیں ۔ تین بڑے پارکس کو ’’فیملی اونلی‘‘ قرار دینے کے فیصلے پر شہریوں نے ضلعی انتظامیہ کو مثبت فیڈ بیک دیا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیراعلی مریم نواز کی پنجاب بھر میں آپریشن کلین اپ کی براہ راست نگرانی

Next

ایٹم بم بنانےکےبعد ہرسال اور فوجی قیادت نےایٹم بم کی حفاظت کی،حنیف عباسی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme