Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

حج کے دوران وسیم اکرم کی ’بولنگ اسٹائل‘ رمی کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 28, 2026 1 Min Read
Comments Off on حج کے دوران وسیم اکرم کی ’بولنگ اسٹائل‘ رمی کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

کرکٹ اسٹار وسیم اکرم کی دورانِ حج ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ رمیِ جمرات کے دوران بولنگ ایکشن کے انداز میں شیطان کو کنکریاں مارتے دکھائی دے رہے ہیں۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم نہ صرف مخصوص بولنگ انداز اپناتے ہیں بلکہ کنکری مارنے کے بعد وکٹ لینے جیسا جشن بھی مناتے ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔

کچھ صارفین نے اس عمل کو ہلکے پھلکے انداز میں لیا اور اسے سابق فاسٹ بولر کی کرکٹ سے وابستگی قرار دیا، جبکہ بعض افراد نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حج جیسے مقدس موقع پر سنجیدگی اور احترام کو ملحوظ رکھنا چاہیے۔

رپورٹس کے مطابق مصباح الحق اور شرجیل خان نے بھی اس سال حج کی سعادت حاصل کی اور سعودی عرب میں موجود ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

Next

پاکستان، آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹرائی نیشن ٹی20 سیریز کا آغاز آج سے ڈبلن میں ہوگا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme