Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈ کپ میں فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 28, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈ کپ میں فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 میٹر ایئر پسٹل ایونٹ کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا، جبکہ ایشین گیمز کے لیے مقامی کوالیفائنگ معیار بھی حاصل کرلیا۔

کوالیفائنگ راؤنڈ میں دنیا بھر سے 142 شوٹرز نے شرکت کی، جہاں گلفام جوزف نے مسلسل بہترین اسکور کرتے ہوئے ٹاپ 8 میں جگہ بنائی اور فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل کی۔

گلفام جوزف نے پہلی سیریز میں 96، دوسری میں 97، تیسری میں 99 پوائنٹس حاصل کیے۔ چوتھی سیریز میں انہوں نے 98، پانچویں میں 97 جبکہ چھٹی سیریز میں 96 پوائنٹس اسکور کیے۔

انہوں نے مجموعی طور پر 583 پوائنٹس حاصل کیے، جس کے ساتھ وہ نہ صرف فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہے بلکہ ایشین گیمز کے لیے مقررہ مقامی معیار بھی مکمل کرلیا۔

پاکستانی شوٹنگ حلقوں نے گلفام جوزف کی کارکردگی کو ملک کے لیے اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ فائنل مرحلے میں بھی عمدہ کارکردگی دکھائیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ

Next

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme