Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 28, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ

منیٰ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے ایک دوسرے کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات کے اعلامیے کے مطابق سعودی وزیر داخلہ نے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی کو حج کی مبارکباد دی، ملاقات میں پاک سعودیہ دوطرفہ تعلقات اور داخلی سکیورٹی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ فیڈرل کانسٹیبلری اسپیشل ڈپلومیٹک پروٹیکشن یونٹ کے 200 اہلکاروں کو سعودی عرب میں ٹریننگ دی جائے گی، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لیے سعودی وزارت داخلہ کا اعلیٰ سطح کا وفد جلدپاکستان کا دورہ کرےگا۔

اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے حج کے دوران سعودی حکومت کے بہترین انتظامات کی ستائش کی۔

ملاقات کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی اور سعودی وزرائے داخلہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بھی بات چیت کی، سعودی عرب کے وزیر داخلہ نے کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سفارتکاری اسی کانام ہےکہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں: اسحاق ڈار

Next

پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈ کپ میں فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme