Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

فیلڈ مارشل کا عیدالاضحیٰ کےموقع پر ژوب میں مغربی سرحدوں پراگلےمورچوں کادورہ،جوانوں کےساتھ عیدمنائی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 27, 2026 1 Min Read
Comments Off on فیلڈ مارشل کا عیدالاضحیٰ کےموقع پر ژوب میں مغربی سرحدوں پراگلےمورچوں کادورہ،جوانوں کےساتھ عیدمنائی

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ کےموقع پربلوچستان کےضلع ژوب میں مغربی سرحدوں پر اگلےمورچوں کا دورہ کیا اور  جوانوں کےساتھ عید منائی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی، نماز کے بعد  پاکستان میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور ان شہداء کے لیے بھی دعا کی گئی جنہوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

فیلڈ مارشل نے افسران اور جوانوں کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے ان کے غیر معمولی حوصلے، مضبوط عزم، آپریشنل تیاری اور غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کے مقابلے میں مسلسل چوکسی کو سراہا۔ انہوں نے ملک کو دہشت گردی کے خطرے اور دشمن عناصر کی  سازشوں سے محفوظ رکھنے پر فوج کے بے مثال عزم اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نےکوئٹہ میں ہونے والے حالیہ بزدلانہ دہشت گرد حملےکی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ یہ حملہ  بھارتی حمایت یافتہ  فتنہ الہندستان اور اس کے نیٹ ورکس نے کیا۔

انہوں نے  واضح کیا کہ ایسے غیر انسانی اور وحشیانہ اقدامات نہ تو پاک فوج  کے عزم کو کمزور کرسکتے ہیں اور نہ ہی پاکستانی قوم کے حوصلےکو،  دہشت گردی کے تمام سہولت کاروں کے خلاف پوری قوت سے آپریشن جاری رکھیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ممبئی میں عیدالاضحیٰ قربانی پر تنازع، ہندوتوا کارکنوں کے احتجاج سے کشیدگی

Next

امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme