Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایران جنگ پر امریکی صدر ٹرمپ کا ہنگامی اجلاس طلب

By FARHAN.YOUNAS1992
May 26, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران جنگ پر امریکی صدر ٹرمپ کا ہنگامی اجلاس طلب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال پر غور کے لیے کل صبح کیمپ ڈیوڈ میں کابینہ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی اور دفاعی معاملات سے متعلق اعلیٰ حکام شریک ہوں گے، جبکہ سبکدوش ہونے والی تلسی گبارڈ سمیت تمام کابینہ ارکان کو بھی شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ اجلاس ایسے وقت میں طلب کیا گیا ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جبکہ جوہری پروگرام، افزودہ یورینیم اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

اس سے قبل صدر ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ ایران کو افزودہ یورینیم یا تو امریکا کے حوالے کرنا ہوگا تاکہ اسے وہاں تباہ کیا جا سکے، یا پھر بین الاقوامی نگرانی میں کسی متفقہ مقام پر اسے تلف کیا جائے۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ممکنہ معاہدہ سابق امریکی انتظامیہ کے ایران معاہدے سے مختلف اور زیادہ مؤثر ہوگا۔ مبصرین کے مطابق کیمپ ڈیوڈ اجلاس میں ایران سے متعلق امریکی حکمت عملی، ممکنہ سفارتی اقدامات اور سیکیورٹی صورتحال پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مسجد نمرہ میں خطبۂ حج: امام عبدالرحمٰن الحذیفی کی امتِ مسلمہ کو تقویٰ، صبر اور اتحاد کی تلقین

Next

عید قربان غیر رسمی معاشی سرگرمیوں کا اہم ذریعہ، ملک میں کتنے لاکھ جانوروں کی قربانی ہوگی؟

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme