Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 26, 2026 1 Min Read
Comments Off on محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی

محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کالعدم اور زیر نگرانی 89 تنظیموں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

ترجمان کےمطابق شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان تنظیموں یا ان کے ذیلی اداروں کو قربانی کی کھالیں ہرگزعطیہ نہ کریں، کیونکہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت ایسی تنظیموں کی معاونت جرم تصور کی جاتی ہے۔

محکمہ داخلہ نےکہا ہےکہ کالعدم تنظیموں کی مدد کرنےوالے افراد قانون کی گرفت میں آئیں گے،پنجاب میں خیراتی اداروں کے لیے پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹریشن لازمی ہے، اور شہری صرف رجسٹرڈ اداروں کو ہی قربانی کی کھالیں دیں۔

اداروں کی تصدیق سرٹیفکیٹ پر موجود QR کوڈ کے ذریعے کی جا سکتی ہے تاکہ امداد صحیح اور مستحق افراد تک پہنچے۔

متعلقہ ڈپٹی کمشنرز مدارس اور خیراتی تنظیموں کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کا اجازت نامہ دیتے ہیں،شہری یقینی بنائیں کہ پنجاب چیریٹی کمیشن یا ڈپٹی کمشنر کا سرٹیفیکیٹ رکھنے والے ادارے کو ہی قربانی کی کھال دیں،شہری یقینی بنائیں کہ انکی امداد دہشتگردوں کی بجائے صحیح حقدار تک پہنچ رہی ہے۔

کالعدم تنظیموں میں لشکر جھنگوی،سپاہ محمد پاکستان،جیش محمد، الرحمت ٹرسٹ بہاولپور، الفرقان ٹرسٹ کراچی،لشکر طیبہ،سپاہ صحابہ پاکستان،تحریک جعفریہ پاکستان،تحریک نفاذشریعت محمد، تحریک اسلامی، القاعدہ، ملت اسلامیہ پاکستان،خدام الاسلام،اسلامی تحریک پاکستان، جمعیت الانصار، جماعت الفرقان، حزب التحریر، خیر الناس انٹرنیشنل ٹرسٹ، بلوچستان لبریشن آرمی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ اسلامک سٹوڈنٹس موومنٹ آف پاکستان، لشکر اسلامی، انصار السلام، حاجی نامدار گروپ، تحریک طالبان پاکستان، بلوچستان ریپبلیکن آرمی کالعدم تنظیموں میں شامل ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران-امریکا کشیدگی میں مذاکرات ہی واحد راستہ ہے، چین

Next

پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف واضح مؤقف: وزیر اعظم کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme