Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایران-امریکا کشیدگی میں مذاکرات ہی واحد راستہ ہے، چین

By FARHAN.YOUNAS1992
May 26, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران-امریکا کشیدگی میں مذاکرات ہی واحد راستہ ہے، چین

چین نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی تنازعات کے حل کا واحد مؤثر راستہ بات چیت اور مذاکرات ہیں، جبکہ طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا پائیدار حل نہیں دے سکتا۔

چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی جی ٹی این کے مطابق یہ مؤقف ماؤ نِینگ نے معمول کی پریس کانفرنس کے دوران پیش کیا۔

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جب بات چیت کے دروازے کھلے ہوں تو انہیں بند نہیں ہونا چاہیے، بلکہ صورتحال کو پرامن رکھنے کے رجحان کو مزید مضبوط بنایا جانا چاہیے۔

انہوں نے زور دیا کہ تمام فریقین کو سیاسی حل کی سمت میں آگے بڑھتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے ایک دوسرے کے تحفظات دور کرنے چاہییں۔

ماؤ نِینگ کے مطابق عالمی سطح پر استحکام کے لیے ضروری ہے کہ بحری راستے کھلے رہیں اور بین الاقوامی برادری کی آواز کو مثبت انداز میں سنا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی صنعتی اور سپلائی چین کے تسلسل کو برقرار رکھنا بھی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

چینی ترجمان نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے فوری اور مکمل جنگ بندی ضروری ہے تاکہ خطہ بتدریج امن اور استحکام کی طرف بڑھ سکے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پوپ لیو چہاردہم کا اے آئی پر سخت مؤقف: “ڈیجیٹل غلامی سے خبردار”

Next

محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme