Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

افزودہ یورینیم پر امریکا کے مؤقف میں نرمی؟ ٹرمپ نے ایران کے لیے نئی تجویز پیش کردی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 26, 2026 1 Min Read
Comments Off on افزودہ یورینیم پر امریکا کے مؤقف میں نرمی؟ ٹرمپ نے ایران کے لیے نئی تجویز پیش کردی

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم سے متعلق امریکی مؤقف میں ممکنہ نرمی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یا تو اپنا افزودہ یورینیم امریکہ کے حوالے کرے تاکہ اسے وہاں تباہ کیا جا سکے، یا پھر کسی قابل قبول مقام پر بین الاقوامی نگرانی میں اسے تلف کیا جائے۔

Truth Social پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ترجیحی صورت یہ ہوگی کہ ایران کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے افزودہ یورینیم کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی یا کسی متوازی ادارے کی نگرانی میں کسی متفقہ مقام پر ختم کیا جائے۔

امریکی صدر نے اپنی پوسٹ میں دو خاکے بھی شیئر کیے جن میں باراک اوباما اور اپنی ایران پالیسیوں کا تقابلی جائزہ پیش کیا گیا۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ان کی مجوزہ پالیسی اوباما دور کے “تباہ کن معاہدے” سے بالکل مختلف ہوگی۔

ٹرمپ نے مزید کہا: “میں ان لوگوں پر ہنستا ہوں جو ایران کے ساتھ میری ممکنہ ڈیل کے بارے میں کچھ نہیں جانتے۔” انہوں نے واضح کیا کہ ایران کے ساتھ یا تو “بہت عظیم اور بامعنی معاہدہ” ہوگا یا پھر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

جنوبی ایران میں امریکی حملے، تہران کا 4 ہلاکتوں کا دعویٰ، سیز فائر برقرار رکھنے پر زور

Next

افزودہ یورینیم پر ٹرمپ کے بیان کے بعد ایرانی سفارتخانوں کا سخت ردعمل

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme