Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی وزیر داخلہ  محسن نقوی سے ملاقات سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں پر وضاحت پیش کی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر  کے ہمراہ  وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات  کے معاملے پر گفتگو  کی۔ ان کا کہنا تھا محسن نقوی سے ملاقات میں کوئی سیاسی بات چیت نہیں ہوئی جو کہ رپورٹ کی جا رہی ہے۔

سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ  وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات بنوں میں دہشتگردی کے واقعات اور صوبےکے امن وامان سے متعلق تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر بغیر بتائے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کا الزام لگا یا تھا۔

علیمہ خان نے کہا تھا  کہ بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی نے بغیر بتائے محسن نقوی سے ملاقات کی، ہمارے خاندان کو اس ملاقات کا کوئی علم نہیں تھا اور ملاقات میں خاندان کا کوئی بھی رکن موجود نہیں تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف ہونے لگا

Next

ٹرمپ کا متعدد اسلامی ممالک سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا مطالبہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme