Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

حکومت نے خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چینی برآمد کی سمری موخر کر دی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on حکومت نے خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چینی برآمد کی سمری موخر کر دی

خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر حکومت نے چینی برآمد کی سمری موخر کر دی۔

ذرائع وزارت صنعت وپیداوارکےمطابق اسحاق ڈارکی سربراہی میں کمیٹی نےشوگرملزمالکان کی درخواست پر 10لاکھ ٹن چینی برآمدکرنےکی سمری مؤخر کردی،فیصلہ شراکت داروں کی مشاورت کے بعد مقامی طورپر قلت کے پیدا ہونے کے خدشے کے باعث کیا گیا۔

ایف بی آر ڈیٹا کےمطابق شوگر مل ان ٹیک سے آئندہ تین ماہ تک بحران پیدا ہونےکا خدشہ ہے،کمیٹی کے مطابق چینی کا معاملہ وزارت صنعت و پیداوار کے بجائے وزارت غذائی تحفظ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔

شوگرملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو پیداوار کے اعداد و شمار فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں اس وقت چینی کی پیداوار 78 لاکھ ٹن ہے۔

تاہم ایف بی آر اور کین کمشنر کے اعداد وشمار کےمطابق برآمدکی اجازت دینے سےمقامی مارکیٹ میں قلت اور قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے،حکومت کوشبہ ہےشوگرملزنے اسٹاک میں درآمد کی جانےوالی تین لاکھ ٹن چینی بھی شامل کی ہے۔

گزشتہ سال بھی شوگر ملز نے چینی سرپلس شو کر کے برآمد کی،شوگرملز کے اس اقدام سے مقامی مارکیٹ میں قلت پیدا کی گئی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیراعظم کو عوامی ہال میں چینی ہم منصب کا پرتپاک استقبالیہ، گارڈ آف آنر پیش

Next

خطے میں امن کےلیے کافی پیشرفت ہوچکی ہے، بھرپور حمایت پر چینی صدر کا مشکور ہوں،وزیراعظم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme