Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

گوجرہ: رکشہ اور موٹر سائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق، 3 زخمی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on گوجرہ: رکشہ اور موٹر سائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق، 3 زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل رکشہ سمندری سے گوجرہ آ رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل اس سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

حادثے کے دوران ایک دوسری موٹر سائیکل بھی رکشے سے جا ٹکرائی، جس سے مزید افراد زخمی ہو گئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں سمیت جاں بحق افراد کی لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی، تاہم ان کی عمریں تقریباً 22 اور 16 سال بتائی جا رہی ہیں۔

زخمیوں میں 46 سالہ محمد عمران، 44 سالہ محمد عدنان اور 20 سالہ علی شامل ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، تاہم پولیس نے بھی واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران امریکا ممکنہ معاہدہ، تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں

Next

سوات ایکسپریس وے پر وین کی بس کو ٹکر، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme