Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، ہلاک دہشتگردوں میں افغان خارجی سرغنہ بھی شامل

By FARHAN.YOUNAS1992
May 24, 2026 1 Min Read
Comments Off on بنوں میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، ہلاک دہشتگردوں میں افغان خارجی سرغنہ بھی شامل

نوں میں پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں ہلاک ہونے والوں میں افغان خارجی سرغنہ بھی شامل تھا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر گزشتہ روز آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران 2 خوارجی سرغنوں سمیت 16 خوارجی ہلاک کر دیے گئے، خارجی سرغنہ زمری نور اور افغان خارجی سرغنہ عبداللہ سعید کو ہلاک کیا گیا، پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی نے خوارج کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردیئے۔

دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں بہادری سے لڑتےہوئے 2 پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ شہید کانسٹیبل وحید اللہ خان اور نوراللہ خان کی نمازِجنازہ پولیس لائن بنوں میں ادا کی گئی، نمازِجنازہ میں اعلیٰ سول وعسکری حکام، علاقہ عمائدین اور عوام نے شرکت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور پولیس سمیت دیگر سکیورٹی ادارے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں، آخری خوارجی کے خاتمے تک فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Next

امریکہ کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی منظوری لازمی ہوگی، ایرانی صدر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme