Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

امید ہے مذاکرات کا اگلا دور جلد ہماری میزبانی میں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 24, 2026 1 Min Read
Comments Off on امید ہے مذاکرات کا اگلا دور جلد ہماری میزبانی میں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا پاکستان اپنی امن کوششیں جاری رکھے گا،مذاکرات کا اگلا دور بہت جلد ہماری میزبانی میں منعقدہوگا۔

وزیراعظم شہبازشریف نےایکس پرجاری اپنےبیان میں کہا کہ پاکستان اپنی امن کوششیں جاری رکھےگا، مذاکرات کا اگلادوربہت جلدہماری میزبانی میں منعقدہوگا۔

 

وزیراعظم نےکہا ٹرمپ کی کانفرنس کال انتہائی مفید اور تعمیری رہی،خطے میں امن کیلئے امریکی صدر  نےاسلامی ممالک کے رہنماؤں سے فون پربات کی، فیلڈ مارشل عاصم منیر  نے ٹرمپ کے ساتھ گفتگو میں پاکستان کی نمائندگی کی،فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششیں قابلِ قدر ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

راولپنڈی میں الیکٹرک بس منصوبہ شرپسندوں کے نشانے پر، 49 انتظار گاہوں میں توڑ پھوڑ

Next

رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme