Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ٹرمپ نے امریکی پرچم سے مزین ایران کا نقشہ شیئر کر دیا، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 23, 2026 1 Min Read
Comments Off on ٹرمپ نے امریکی پرچم سے مزین ایران کا نقشہ شیئر کر دیا، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

امریکی صدر Donald Trump نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی پرچم سے مزین ایران کا ایک نقشہ شیئر کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں ایران کے نقشے پر امریکی پرچم نمایاں کیا گیا ہے جبکہ اس پر “یونائیٹڈ اسٹیٹس آف مڈل ایسٹ” تحریر تھا۔ تصویر کے ساتھ سوالیہ نشان بھی درج کیا گیا، جسے صارفین نے مختلف زاویوں سے تعبیر کرنا شروع کر دیا ہے۔

یہ پوسٹ ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں ممکنہ پیشرفت کی خبریں گردش کر رہی ہیں اور مختلف عالمی ذرائع دونوں ممالک کے درمیان سفارتی رابطوں میں تیزی کا دعویٰ کر رہے ہیں۔

سیاسی مبصرین کے مطابق ٹرمپ کی اس پوسٹ کو مشرقِ وسطیٰ سے متعلق ان کی ممکنہ حکمتِ عملی یا سیاسی پیغام کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے، تاہم امریکی صدر کی جانب سے اس حوالے سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے اس تصویر پر شدید ردعمل دیا ہے۔ بعض صارفین نے اسے طنزیہ سیاسی پیغام قرار دیا جبکہ کچھ حلقوں نے اسے اشتعال انگیز اقدام بھی کہا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

شام میں کارروائی، ترکیہ فوج نے داعش کے 10 مشتبہ دہشتگرد گرفتار کر لیے

Next

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ژی جیانگ قیادت سے ملاقات، صنعتی و تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme