Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

اسرائیلی بن گورین ایئرپورٹ پر امریکی فوجی طیاروں کی غیر معمولی تعیناتی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 22, 2026 1 Min Read
Comments Off on اسرائیلی بن گورین ایئرپورٹ پر امریکی فوجی طیاروں کی غیر معمولی تعیناتی

اسرائیلی بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیاروں کی موجودگی نے خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں نئی توجہ حاصل کر لی ہے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران بن گورین ایئرپورٹ پر 50 سے زائد امریکی ری فیولنگ طیارے دیکھے گئے جبکہ فروری میں ایران سے متعلق ممکنہ فوجی کارروائیوں سے قبل یہ تعداد 36 تھی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپریل میں جنگ بندی کے دوران امریکی طیاروں کی تعداد 47 تھی جو اب بڑھ کر 52 تک پہنچ چکی ہے، جس کے باعث ایئرپورٹ پر غیر معمولی فوجی سرگرمیاں دیکھی جا رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق امریکی فوجی طیاروں کی مسلسل موجودگی نے ایئرپورٹ کے آپریشنل نظام پر دباؤ بڑھا دیا ہے اور اس صورتحال کے اثرات کمرشل فضائی سروسز پر بھی پڑ رہے ہیں۔

Israeli Civil Aviation Authority کے مطابق بڑھتی فوجی سرگرمیوں کے باعث اسرائیلی ایئرلائنز کو اپنے بعض طیارے عارضی طور پر بیرونِ ملک ایئرپورٹس پر پارک کرنا پڑ رہے ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بن گورین ایئرپورٹ بتدریج ایک اہم فوجی لاجسٹک مرکز کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے، جس سے تجارتی پروازوں کے معمولات متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

تلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی، شوہر کی بیماری کو وجہ قرار دے دیا

Next

غزہ امدادی فلوٹیلا کے رضاکاروں پر اسرائیلی حراست میں تشدد اور جنسی زیادتی کے الزامات، عالمی سطح پر تشویش

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme