Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

تلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی، شوہر کی بیماری کو وجہ قرار دے دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 22, 2026 1 Min Read
Comments Off on تلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی، شوہر کی بیماری کو وجہ قرار دے دیا

Tulsi Gabbard نے امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 45 سالہ تلسی گبارڈ نے اپنے استعفے کی وجہ اپنے شوہر کو لاحق ایک نایاب ہڈیوں کے کینسر کی تشخیص کو قرار دیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تلسی گبارڈ نے جمعے کے روز Donald Trump سے اوول آفس میں ملاقات کے دوران اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اس معاملے سے واقف ایک ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے تلسی گبارڈ پر استعفیٰ دینے کے لیے دباؤ بھی موجود تھا، تاہم اس حوالے سے سرکاری سطح پر کوئی باضابطہ وضاحت سامنے نہیں آئی۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ تلسی گبارڈ 30 جون کو اپنا عہدہ چھوڑ دیں گی جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس Aaron Lucas عبوری طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ تلسی گبارڈ نے گزشتہ سال فروری میں امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر کے طور پر حلف اٹھایا تھا اور ان کی تقرری امریکی سیاست میں ایک اہم پیشرفت سمجھی گئی تھی۔

تلسی گبارڈ ماضی میں امریکی کانگریس کی رکن بھی رہ چکی ہیں اور خارجہ پالیسی، مشرق وسطیٰ اور قومی سلامتی کے معاملات پر اپنے منفرد مؤقف کے باعث بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کرتی رہی ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت کافواد اسداللہ خان کو بطور ڈی جی آئی بی برقراررکھنےکافیصلہ

Next

اسرائیلی بن گورین ایئرپورٹ پر امریکی فوجی طیاروں کی غیر معمولی تعیناتی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme