Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پی ٹی آئی اب ٹک ٹاک کی حد تک تحریک چلا رہی ہے، طلال چوہدری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 22, 2026 2 Min Read
Comments Off on پی ٹی آئی اب ٹک ٹاک کی حد تک تحریک چلا رہی ہے، طلال چوہدری

وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اب ٹک ٹاک کی حد تک تحریک چلا رہی ہے ، اسمبلیوں سے استعفے، سول نافرمانی، آئی ایم ایف کو خط کے بعد بات ملاقات تک آگئی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ یہ گھر سے نکلتے ہی ٹک ٹاک کے لیے ہیں، پولیس افسر سے بدتمیزی سے سہیل آفریدی خود بے نقاب ہوئے، پی ٹی آئی والے کارکردگی کے سوال سے بچنے کے لیے ہمدردی کارڈ کھیلتے ہیں۔

لیگی رہنما نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 15 سال میں فوکس صوبائی حکومت کی کارکردگی پر نہیں جانےدیا، پی ٹی آئی نےصوبائی حکومت کی کارکردگی سےتوجہ ہٹا کرادھر ادھر لگائی ہوئی ہے، یہ ڈیل پیکج لے کر حکومت کے پاس آتے ہیں۔ عدالتی فیصلوں کی موجودگی میں ہم کچھ نہیں کرسکتے۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا غیر سیاسی رویہ ہے ، بانی پی ٹی آئی خود اپنی سیاست کا شکارہوئے، بانی پی ٹی آئی نے وکیلوں کو ادھار پر پارٹی دی ہوئی ہے، پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام ہے۔ علیمہ خان چاہتی ہے بھائی سے کوئی حادثہ ہو اور قیادت ان کے ہاتھ میں آئے۔

وزیرمملکت داخلہ نے کہا کہ حکومت نے کبھی پی ٹی آئی کو ڈیل کی پیشکش نہیں کی، مذاکرات کے آغاز سے پہلے پی ٹی آئی کی  کوئی شرط قابل قبول نہیں ہوگی، کسی خاص فرد سے متعلق بات چیت نہیں ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیم ورک سے تمام پاکستان کو عزت ملی جس پر فخر ہونا چاہیے، ایران امریکا  جنگ میں ثالثی عزت کے ساتھ ذمہ داری والی بات ہے، امید ہے ثالثی کی کوششوں میں اس مرتبہ کوئی بریک تھرو ہوگا۔ وزیراعظم،فیلڈمارشل کی پارٹنرشپ نے پاکستان کی عزت میں بے پناہ اضافہ کیا ہے۔

طلال چوہدری کے مطابق ون کانسٹیٹیوشن ایونیو سے متعلق قائم کمیٹی نے کافی کام مکمل کرلیا ہے، رپورٹ جلد وزیراعظم کو پیش کردی جائے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک میں سنجیدہ کرپشن شکایات میں کمی ہوگئی

Next

اہم شخصیات کا ڈیٹا دشمن خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme