Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پنجاب حکومت کا ڈی جی خان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال بنانے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 22, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب حکومت کا ڈی جی خان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال بنانے کا فیصلہ

حکام کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال قائم کیا جائے گا، جس پر مجموعی طور پر 15 ارب 21 کروڑ 26 لاکھ روپے لاگت آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مجوزہ ہسپتال کا نام سابق خاتون اول کلثوم کے نام پر رکھنے کی تجویز دی گئی ہے، یہ منصوبہ 2026 سے 2029 تک مکمل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جبکہ پنجاب حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اس منصوبے کیلئے فنڈز مختص کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ضلع ڈی جی خان میں جدید کینسر ہسپتال تعمیر کیا جائے گا تاکہ خطے کے مریضوں کو علاج کیلئے بڑے شہروں کا رخ نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے بتایا کہ ہسپتال کیلئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں فنڈز رکھے جا رہے ہیں اور حکومت کینسر کے علاج کے شعبے میں اربوں روپے کے نئے منصوبے شروع کرنے جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور میں نواز شریف کینسر ہسپتال 74 ارب 92 کروڑ روپے کی لاگت سے زیر تعمیر ہے، جبکہ ڈی جی خان میں منصوبہ بندی کیے جانے والا ہسپتال جنوبی پنجاب کا دوسرا بڑا کینسر ہسپتال ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

انسدادِ پولیو مہم، 1 کروڑ 74 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

Next

پاک چین سفارتی تعقات کی 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme