Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیرداخلہ کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات، جنگ کے خاتمے کیلئے تازہ ترین مسودے پربات چیت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 22, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیرداخلہ کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات، جنگ کے خاتمے کیلئے تازہ ترین مسودے پربات چیت

مشرق وسطیٰ میں مستقل امن کیلئے جاری کوششوں کے سلسلے میںپاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ایک اور ملاقات کی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے جنگ کے خاتمے کیلئے تازہ ترین مسودے پر بات چیت کی۔ امریکا اور ایران کے درمیان اختلافات کا باعث بننے والے نکات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ محسن نقوی امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کیلئے کئی دنوں سے تہران میں موجود ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستانی ثالثی میں ایران اور امریکا کے بالواسطہ مذاکرات جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق معاہدے کیلئے دونوں ممالک مجوزہ دستاویزات کا کا تبادلہ کررہے ہیں، ایرانی عہدیدار کے مطابق ڈرافٹ پر کام جاری،معاہدے کے بہت قریب ہیں۔ بعض اہم نکات پر پیشرفت ہوئی، چند معاملات اب بھی زیربحث ہیں۔

دوسری جانب رائیٹرز سے گفتگو میں ایرانی حکام نے بتایا کہ ابھی تک کوئی معاہدہ طے نہیں پا سکا تاہم ایران اور امریکا کے درمیان اختلافات کم ہو گئے ہیں۔ ایران کا یورینیم افزودگی پروگرام، آبنائے ہرمز پر کنٹرول اب بھی اہم رکاوٹیں ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں،وزیراعظم

Next

خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں،ترجمان دفترخارجہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme