Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

امریکا نے یوکرین کو 108.1 ملین ڈالر کے ہاک میزائل سسٹم آلات کی فروخت کی منظوری دے دی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 22, 2026 1 Min Read
Comments Off on امریکا نے یوکرین کو 108.1 ملین ڈالر کے ہاک میزائل سسٹم آلات کی فروخت کی منظوری دے دی

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے یوکرین کو ہاک میزائل سسٹم کی دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے کے لیے 108.1 ملین ڈالر مالیت کے آلات اور متعلقہ سامان کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اس مجوزہ دفاعی پیکیج کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد یوکرین کی فضائی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس پیکیج میں ہاک میزائل سسٹم کے اسپیئر پارٹس، تکنیکی معاونت، مرمت اور لاجسٹک سپورٹ شامل ہوگی تاکہ یوکرینی افواج موجودہ دفاعی نظام کو مؤثر طریقے سے استعمال کر سکیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فروخت خطے میں سلامتی اور اتحادی ممالک کے دفاعی استحکام کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق روس یوکرین جنگ کے تناظر میں واشنگٹن مسلسل کیف کی فوجی معاونت جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ جدید دفاعی نظام یوکرین کی فضائی دفاعی حکمت عملی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایرانی سپریم لیڈر نے افزودہ یورینیم ملک سے باہر منتقل نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا

Next

امریکا، جاپان، آسٹریلیا اور بھارت کے وزرائے خارجہ کا ’کواڈ‘ اجلاس 26 مئی کو نئی دہلی میں ہوگا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme